Thumbnail of user adeelaa1

Adeela A.

Jhelum

Contributor Level

Total Points
80

1 Review by Adeela

  • SLS International College Pakistan

10/22/21

I am Adeela from Jhelum.

II have just passed my A1 Test from SLS.
پہلے میں نے غلطی سے کس اور ادارہ میں داخلہ لیا ٹیسٹ میں اس ادارے کے میںرے سمیت تمام سٹوڈنٹس فیل ہوگئے۔ پھر میں نے SLS کالج میں IELTS Life Skills A1 کی کلاسز لیں اور ٹیسٹ پاس کیا۔ میرے سارے گھر والے ناامید ہو چکے تھے SLS کی محنتی ٹیم نے انتہائی زبردست طریقے سے ہمیں پڑھایا۔ ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک نے ہماری رہنمائی کی اور کئی مرتبہ ہمارا موک ٹیسٹ لیا اور ان کی رہنمائی اور ٹیچرز کی محنت سے ہم کامیاب ہو گئی۔ ایس ایل ایس سے افغانستان اور دیگر شہروں سے بھی سٹوڈنٹس ان کے اچھے رزلٹ کی وجہ سے A1 ٹیسٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی بار بار فیل ہو کر یا تعلیم نہ ہونے کیوجہ سے مایوس ہیں تو SLS کالج آپ کی آخری امید بن سکتا ہے۔
Thank you SLS, THANK YOU MD SLS and teachers.

Service
Value
Shipping
Returns
Quality

Adeela hasn’t received any votes.

Adeela hasn’t received any thanks yous.

Adeela doesn’t have any fans yet.

Adeela isn’t following anybody yet.

Empty.

Similar Reviewers on Sitejabber

Thumbnail of user dannoh2
8/9/22

I started SLS International College Pakistan without a significant knowledge in Aviation, the...

Thumbnail of user nawabk1
1/5/22

We had great experience with SLS we fully recommend this institute. Specially fare dealing of...